Heart touching shayari by Rahat indori || WhatsApp status
میں یہی کہوں گا کے گلاب خواب دوا زھر جام کیا کیا میں آ گیا ہو بتا انتظام کیا کیا ہے
تیری ہر بات محبّت میں گوارا کر کے دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر
جتنے اپنے تھے سب پراے تھے ہم ہوا کوگلے لگاے تھے
Whoever is friendly with lies and truth, you should continue your speech
Wounds came out of my mouth, he gave me nails, he gave me sweet lips, he gave me sweet taste.
آگ کے پاس کبھی موم کو لا کر دیکھوں ہو اجازت تو تجھے ہاتھ لگا کر دیکھوں
کھبی دماغ کبھی دل کھبی نظر میں رہویہ سب تمہارے ہی گھر ہیں کسی میں بھی رہو
اپنا آوارہ سرجھکانے کو تیری دہلیز دیکھ لیتا ہوں اور پھر کچھ دکھائی دی یا نہ دی کام، کی چیز دیکھ لیتا ہوں
زبان تو کھول نظر تو ملا جواب تو دے میں کتنی بار لوٹا ہوں مھجے حساب تو دے
مجھ میں کتنے راز ہیں بتلاؤں کیا بندایک مدت سے ہوں سلجھوں کیا
0 Comments